• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر سوشل میڈیا۔
تصویر سوشل میڈیا۔

متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان دورہ روس پر ماسکو پہنچے اور روسی صدر ولادیمر پیوٹن سے ملاقات کی۔ 

اس موقع پر صدر پیوٹن نے کہا کہ روس ایران کی صورتحال کا بغور جائزہ لے رہا ہے۔ ہم اماراتی صدر سے ایران کی صورتحال پر بات کرنا چاہتے ہیں۔ 

صدر پیوٹن نے کہا کہ اب اہم ترین معاملہ حقیقی فلسطینی ریاست کے قیام کا ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ یوکرین تنازع میں قیدیوں کی رہائی اور سہ فریقی مذاکرات کرانے پر یو اے ای کے شکر گزار ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید