• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق وزیرِ اعلیٰ کے پی پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی

پرویز خٹک— فائل فوٹو
پرویز خٹک— فائل فوٹو

خیبر پختون خوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ پرویز خٹک ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے۔

فیملی ذرائع کے مطابق پرویز خٹک کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تھا جس کے بعد اسلام آباد کے اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ 2 روز قبل موٹر وے پر پیش آیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید