• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پی اے ایشیا ریجن کی 7 ویں کانفرنس آج سے کراچی میں شروع

کراچی( اسٹاف رپورٹر) سی پی اے ایشیا ریجن کی 7ویں اور مشترکہ ایشیا و جنوب مشرقی ایشیا کانفرنس کراچی میں ہوگی، سندھ اسمبلی 14 برس بعد اس بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس کی میزبانی کرے گی،تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں سی پی اے کانفرنس 3تا 7فروری 2026منعقد ہوگی۔مستقبل کی پارلیمنٹ، اعتماد، شمولیت، جدت اور امن ے ذریعے جمہوریت کیی نئی تعریف" کے عنوان سے منعقد کی جارہی ہے ۔کانفرنس ے افتتاحی اجلاس کے مہمانِ خصوصی اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ہوں گے۔

ملک بھر سے سے مزید