• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فراڈ کیس: نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ(فائل فوٹو)۔
اسلام آباد ہائیکورٹ(فائل فوٹو)۔ 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس کل نجف حمید کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ 

نجف حمید نے ایف آئی اے مقدمے میں اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت منسوخی کا 24 جنوری کا فیصلہ چیلنج کر رکھا ہے۔

قومی خبریں سے مزید