• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمہوریت کا مرکز عوام ہونا چاہئیں، سینیٹر رضا ربانی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹررضا ربانی نے کہا ہے کہ جمہوریت کا مرکز عوام ہونا چاہئیں، اور یہ تبھی ممکن ہے جب پارلیمان عوامی اعتماد کی مضبوط امین بنیں۔ 7ویں سی پی اے ایشیا ریجنل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ عالمی رجحان کو پوسٹ آئیڈیالوجی سیاست قرار دیا، جہاں نظریات کی بجائے ٹیکنوکریٹک طرزِ حکمرانی کو فوقیت دی جا رہی ہے، جس سے عوام خود کو سیاسی عمل سے کٹا ہوا محسوس کرتے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید