• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی بچاؤ مہم، 14 فروری کو ایم کیو ایم کی تقریب ہوگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم کے زیر اہتمام 14فروری کو کراچی بچاو مہم کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا جس میں مختلف شعبے ہائے زندگی کی اہم شخصیات کو مدعوکیا جائیگا، جن میں مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی رہنمائوں کے علاوہ معروف اینکر پرسنز، اور صحافی بھی اپنے خیالات کا اظہار کریں گے۔

ملک بھر سے سے مزید