• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(مطلوب حسین ) لیجنڈری صدا کار ،ہدایت کار و اداکار ضیا ء محی الدین کی تیسری برسی کے موقع پر نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) نے ہفتہ کو بانی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے انہیں سے منسوب تھیٹر میں پڑھنت اور موسیقی کی ایک شام کا اہتمام کیا۔ــ"صدا باقی ہے"کے عنوان سے منعقدہ پروگرام میں کچھ ایسا شعری اور نثری کام پیش کیا گیا جنہیں ضیاء محی الدین خود اپنے مخصوص انداز میں پیش کیا کرتے تھے۔ ان کے تین شاگرد نذر الحسن، راحیل صدیقی اور سمحان غازی نے فیض احمد فیض،نون میم راشد، اشفاق احمد، اور دیگر کی شاعری اور نثر سنائی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید