کل بھی بے امن و اماں تھی یہ زمین
آج بھی امن و اماں سے دور ہے
’مست ہاتھی‘ کر رہا ہے مستیاں
اور دنیا مضطر و مجبور ہے
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے یو اے ای میں جاری انگلینڈ لائنز کا دورہ منسوخ کردیا، انگلینڈ لائنز اور پاکستان شاہینز کے درمیان یو اے ای میں سیریز کھیلی جارہی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپنی 6 ہزار سالہ تہذیب کا دفاع کریں گے، قیمت کچھ بھی ہو۔
ماجد تخت روانچی کا کہنا تھا کہ تیل تنصیبات پر حملہ نہ کرنے والی بات سعودی عرب پر واضح کردی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل نے ایران کیخلاف غلط، نامناسب اور غیر منصفانہ اقدام کیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے سرکاری نشریاتی ہیڈکوارٹرز کے قریب دو دھماکے سنے گئے۔
امریکی اپ ڈیٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر جنگی کارروائیاں جاری ہیں۔
مارکو روبیو کے مطابق امریکی مشن کا مقصد ایران کی بیلسٹک میزائل کی صلاحیت کو تباہ کرنا تھا۔
وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ امریکا نے مذاکرات کے بیچ ایران پر حملہ کرکے سفارت کاری کو دھوکا دیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایسی کوششیں زیادہ تر مایوسی کا سبب بنی ہیں، ان کوششوں کے نتیجے میں ایسے ممالک سامنے آئے جو بدستور تنازعات کا شکار ہیں۔
قبل ازیں لبنان اور اردن کی فضائی حدود کھول دی گئیں، جبکہ 8 ممالک کی فضائی حدود تیسرے دن بھی بند رہیں۔
چین نے ایران کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرادی۔
دو سالہ تفصیلی جائزے کے بعد کونسل کی توثیق سے منظور ہونے والی یہ نظرِ ثانی شدہ دستاویز طبی شعبے میں اخلاقی نظم و نسق کے استحکام اور عوامی اعتماد کے تحفظ کی جانب ایک سنگِ میل قرار دی جا رہی ہے۔
برطانوی میڈیا میں اسرائیل کے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کو ہدف بنانے کا خفیہ منصوبہ سامنے آگیا۔
سینئر سیکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ صورتحال پیچیدہ ہونے کے باعث فوج کو کردار ادا کرنا پڑا ،پاکستان افغانستان میں اندھا دھند اہداف کو نشانہ نہیں بنا رہا۔