• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 10 ہزار روپے کم ہو کر 5 لاکھ 39 ہزار 962 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 8 ہزار 573 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 62 ہزار 930 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 100 ڈالرز  گھٹ کر 5172 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید