• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی دیکھی جارہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوس ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 800 روپے کم ہو کر 5 لاکھ 37 ہزار 162 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 401 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار 529 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالرز کم ہو کر 5144 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید