• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک اسٹاک ایکسچینج: ہفتے کے دوران کاروبار کا رجحان منفی رہا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

امریکی ریاست نیویارک کی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران کاروبار میں منفی رجحان دیکھا گیا۔

ڈاو جونز 453 پوائنٹس کی کمی کے بعد 4 لاکھ 75 ہزار 014 پوائنٹس پر بند ہوا۔

ایس اینڈ پی 90 پوائنٹس کم ہو کر 6740 پر بند ہوا ہے جبکہ نیسڈیک 361 پوائنٹس کم ہو کر 22387 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید