کراچی (پ ر)کچھی کمہار خدمت خلق ویلفیئر ایسوسی ایشن نے ماہ رمضان میں وسیع پیمانے پر مستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا،جس کا مقصد معاشرے کے غریب، نادار اور سفید پوش افراد کو ریلیف فراہم کرنا اور انہیں رمضان کی خوشیوں میں برابر کا شریک بنانا تھا،۔