کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ پولیس کےاسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ نے مبینہ طور پر لیاری گینگ وار کے بھتہ خور گروہ سے منسلک بین الصوبائی منشیات فروش اصغر بلوچ کے دو اہم کارندوں کو گرفتارکرکے 11 کروڈ روپے مالیت کی ساڑھے 9 کلو سے زائد اعلی کوالٹی کی منشیات برآمد کرلی۔