کراچی (اسٹاف رپورٹر)صدرپاسپورٹ آفس کے قریب الیکٹرونک مصنوعات کی دکان میں آ گ لگ گئی جس کے باعث بھاری مالیت کا سامان خاکسترہوگیا۔