کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق شباب الفا ضلیہ پاکستان کی جانب سے مسجد و امام بارگاہ شاہ نجف مارٹن روڈ میں مرکزی مجلس عزا 19 اور 21رمضان المبارک بسلسلہ شہادت مولا علیؑ ابن ابی طالب منعقد ہونگی جن سے مولانا خور شید عابد نقوی خطاب کرینگے،19رمضان کوسید عرفان حیدر، 21رمضان کو شبیہ تابوت امیر المومنینؑ برآمد ہوگا ، سید رضا عباس زیدی نوحہ خوانی ،حسینی اسکاؤٹ رہنمائی کرینگے۔