ہر طرف دیکھنا ضروری ہے
جنگ طُولانی ہو کہ لمحاتی
ہیں اہم دو محاذ، دو رُخ اور
نفسیاتی و اطّلاعاتی
برینٹ خام تیل کی قیمت 8 فیصد کمی کے بعد 90 ڈالر اور ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 87 ڈالر فی بیرل ہوگئی ہے۔
امریکی حکام کے مطابق کانگریس میں سیاستدانوں نے تیزی سے امریکا کے جدید ترین ہتھیاروں کی سپلائی ختم ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صدر ٹرمپ مذاکرات کر رہے ہوتے ہیں اور ساتھ ہی جنگ کردیتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ طالبان پالیسی میں رعایت کے لیے دہشتگردانہ حربے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
امریکی صدر ٹرمپ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ جنگ کے خاتمے کا تعین ہم کریں گے۔
پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ اسرائیلی و امریکی سفیروں کو نکالنے والے ممالک کو کل سے آبنائے ہرمز سے گزرنے کی مکمل آزادی ہوگی۔
عاصم افتخار نے کہا کہ 26 فروری کو طالبان رجیم نے پاکستان پر بلاوجہ حملہ کیا۔ پاکستان نےجوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن فورس اور دہشتگردوں کو نشانہ بنایا۔
آئل ٹینکرز کو جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنا چاہیے، اس میں ڈرنے والی کوئی بات نہيں:ڈونلڈ ٹرمپ
صدر پیوٹن نے ایران سے جنگ کے جلد خاتمے کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ کو کچھ تجاویز بھی دیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں ایران کے خلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہو گئی ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھیں گی۔
حکام کا کہنا ہے کہ علاقہ البرشا میں 7 مارچ کو فضائی دفاعی کارروائی کے دوران ملبہ گرا تھا، ملبے کی زد میں آکر مظفر علی جان کی بازی ہار گیا تھا۔
لبنانی گاؤں کے مسیحی رہنما پادری پیئرالرائے اسرائیلی حملے میں مارے گئے۔
اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو کمزور شخصیت بھی قرار دے چکے ہیں۔