• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 سے قبل پہلی پلیئر ٹریڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دو پلیئرز کی ٹریڈ ہوگئی۔ 

پی ایس ایل نے آج ہی پلیئر ٹریڈ کی ونڈیو کھولی تھی، ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے فیصل اکرم اور عرفات منہاس حاصل کرلیے۔

ملتان سلطانز کے احمد دانیال اور جہانزیب سلطان کوئٹہ کا حصہ ہوگئے۔

علم میں رہے کہ دونوں ٹیمیں آکشن کے موقع پر طے معاوضے پلیئرز کو ادا کریں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید