• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داعش کی حمایت کرنے والے امریکی شہری کو 15 سال قید

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی عدالت نے داعش کی حمایت کرنے والے 30 سالہ امریکی شہری انس سعد کو 15 سال قید کی سزا سنادی۔

حکام کے مطابق ملزم انس سعد نے داعش کے حق میں ویڈیوز اور پوسٹرز تیار کرنے کا اعتراف کیا۔

امریکی حکام کے مطابق ملزم انس سعد نے ایف بی آئی سے ہتھیار سے متعلق جھوٹ بولنے کا بھی اعتراف کیا۔

امریکی عدالت نے انس سعد کو رہائی کے بعد تاحیات نگرانی میں رکھنے کا حکم  بھی دیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید