• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واپڈا نے خواتین ہاکی ٹائٹل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان واپڈا نے ریلوے کو 1کے مقابلے کے بعد 3گولز سے شکست دے کر 29ویںقومی خواتین ہاکی ٹائٹل اپنے نام کر لیا جبکہ ریلوے کی کلثوم منیر 24گولز کیساتھ بہترین پلیئر اور واپڈا کی رضوانہ یاسمین بہترین گول کیپر قرار پائی۔
تازہ ترین