• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 24 ہزار 300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 462 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 20 ہزار 833 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 28 ہزار 208 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 243 ڈالرز کم ہو کر 4767 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید