• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 8 ہزار 100 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 91 ہزار 362 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 945 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 21 ہزار 263 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 81 ڈالرز کم ہو کر 4686 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

تجارتی خبریں سے مزید