• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آج سے مٹی کا تیل 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا

آج سے مٹی کا تیل 4 روپے 66 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔

مٹی کے تیل کی نئی قیمت 433 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہوگئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 321 روپے 17 پیسے برقرار اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 335 روپے 86 پیسے برقرار ہے۔

حکومت پیٹرول پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 95 روپے 59 پیسے فی لیٹر پی ڈی سی کی مد میں ادا کرے گی۔

حکومت ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو 203 روپے 88 پیسے فی لیٹر پی ڈی سی کی مد میں ادا کرے گی۔

تجارتی خبریں سے مزید