• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2 پاکستانی جہازوں کو ہرمز سے گزرنے کی اجازت

فائل فوٹو
فائل فوٹو

ایران نے 2 پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دے دی ہے۔

شپنگ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا جہاز ملتان اور چارٹر جہاز آبنائے ہرمز سے باہر نکل آئے۔

ذرائع کے مطابق چارٹر جہاز پی الیکی میں ساڑھے 8 کروڑ لیٹر خام تیل لدا ہوا ہے، دونوں بحری جہاز 31 مارچ کو پاکستان پہنچیں گے۔

قومی خبریں سے مزید