• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کے خواہاں، امریکی اخبار

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکی اخبار نے ٹرمپ انتظامیہ کے ایک عہدیدار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ ختم کرنے کے خواہاں ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے مشیروں کا بتا دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کھولے بغیر ہی جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں۔

امریکی اخبار کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ آبنائے ہرمز کھولنے کا پیچیدہ آپریشن بعد میں کرنے کے خواہاں ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے معاونین نے اندازہ لگایا کہ آبنائے ہرمز کو کھولنے کا مشن اس جنگ کو 4 سے 6 ہفتوں تک آگے بڑھا دے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید