• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جارج ڈبلیو بش مشرق وسطیٰ روانہ

یو ایس ایس جارج ڈبلیو بش۔ فوٹو: فائل
یو ایس ایس جارج ڈبلیو بش۔ فوٹو: فائل

امریکی طیارہ بردار جنگی بحری جہاز یو ایس ایس جارج ڈبلیو بش مشرق وسطیٰ روانہ ہوگیا۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جہاز پر حال ہی میں تربیت مکمل کرنے والے زیادہ تر نوجوان امریکی فوجی ہیں۔

اہل خانہ برہم نے اس بات پر برہمی کا اظہار کیا ہے کہ نوجوان فوجیوں کی پہلی تعیناتی ہی جنگ کے میدان میں ہو رہی ہے۔

امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق جنگی جہاز پر 4 ہزار امریکی فوجی تعینات ہیں، مشرق وسطیٰ میں 3 جنگی جہازوں میں جیرالڈ فورڈ مرمت کیلئے یورپ بھیجا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید