امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر حملے سے پہلے اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو کو ٹیلے فون کال کی تھی۔
روسی میڈیا کے مطابق یہ کال اب سے کچھ دیر پہلے کیے گئے حملوں سے پہلے کی گئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ چاہتا ہوں امریکی ہیلی کاپٹر گرانے کے جواب میں بھرپور جواب دیا جائے۔