• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناسا کا آٹمس راکٹ فلوریڈا سے تاریخی مشن پر روانہ

فوٹو: بشکریہ ناسا
فوٹو: بشکریہ ناسا

ناسا کا آٹمس 2 راکٹ امریکی ریاست فلوریڈا سے تاریخی مشن پر روانہ ہوگیا۔ مشن 50 سال بعد انسانوں کو دوبارہ چاند کے قریب لے جائے گا۔ 

4 خلا بازوں پر مشتمل عملہ 10 روزہ مشن میں تقریباً 6 لاکھ 85 ہزار میل کا سفر کرتے ہوئے چاند کے گرد چکر لگائے گا اور زمین پر واپس آئے گا۔ 

یہ مشن چاند پر لینڈنگ نہیں کرے گا، اس مشن کی نمائندگی Christina Koch پہلی خاتون، Victor Glover پہلے سیاہ فام خلا باز اور Jeremy Hansen پہلے غیر امریکی ہوں گے جو ڈیپ اسپیس کا سفر کریں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید