• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: وفاقی پولیس کے اہلکار نے خودکشی کر لی

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

راولپنڈی میں تھانہ صادق آباد کے علاقے میں وفاقی پولیس کے اہلکار نے خودکشی کر لی۔

ذرائع کے مطابق پولیس اہلکار امجد صدیق ملزم کو فرار کروانے کے الزام میں 8 ماہ سے معطل تھا۔

پولیس حکام اس حوالے سے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید