• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا امارات کے ساڑھے 3 ارب ڈالرز سمیت جون تک 4.8 ارب ڈالرز کی ادائیگیوں کا بندوبست

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کے ساڑھے 3 ارب ڈالرز سمیت جون تک 4.8 ارب ڈالرز کی ادائیگیوں کا بندوبست کر لیا۔

حکومتی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ پاکستان کو 2 دوست ممالک سے 5 ارب ڈالرز سے زائد کی فراہمی کی یقین دہانی مل چکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مجموعی طور پر یو اے ای کو 3.5 ارب ڈالرز کے 3 مخلتف فورم کی ادائیگی ہونا ہے۔

حکومتی ذرائع کے مطابق یورو بانڈ 10 سال کی مدت پوری کرنے کے بعد میچور ہونے پر ادائیگی اسی ہفتے ہونا ہے، یورو بانڈ کا حجم 1.3ارب ڈالرز ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید