• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایسی جنگ بندی چاہتےہیں کہ دشمن دوبارہ حملہ نہ کرسکے، عباس عراقچی

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ جنگ ایسے انداز سے ختم کی جانی چاہیے کہ دشمن کبھی ایران پر دوبارہ حملہ نہ کرسکے۔

عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جب ایران کہتا ہے کہ وہ جنگ بندی نہیں چاہتا تو اسکا مطلب یہ نہیں کہ ہم جنگ نہیں چاہتے.

انہوں نے کہا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ جنگ ایسے ختم کی جانی چاہیے کہ ایران پر دوبارہ حملہ نہ کیا جاسکے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید