ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے قرآن کریم کی آیت پوسٹ کردی۔
آیت کا مفہوم ہے کہ بے شک جن لوگوں نے کہا کہ ہمارا رب اللّٰہ ہے، پھر وہ ثابت قدم رہے۔
آیت کے مفہوم کے مطابق نہ ان پر کوئی خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غمگین ہوں گے۔
دوسری جانب سینئر ایرانی عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایران وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست کا جائزہ لے رہا ہے۔
سینئر ایرانی عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایران وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست کا جائزہ لے رہا ہے۔
قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے پرامن حل کے لیے سفارتی کوششیں مسلسل، مضبوط اور مؤثر انداز میں آگے بڑھ رہی ہیں۔