• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 11: حیدر آباد کنگز مین کے گلین میکسویل کراچی پہنچ گئے

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

پی ایس ایل 11 میں شامل فرنچائز حیدرآباد کنگز مین کے کھلاڑی گلین میکسویل کراچی پہنچ گئے۔

کراچی پہنچنے پر  آسٹریلوی کرکٹر میکسویل کو اجرک پیش کی گئی۔

حیدر آباد کنگز مین کی ٹیم مسلسل 4 میچز ہار چکی ہے۔

حیدر آباد کنگز مین آج کراچی کنگز کے خلاف میچ کھیلے گی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید