• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل 11: کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ

گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان—فائل فوٹو
گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان—فائل فوٹو

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ کر دیا گیا۔

راولپنڈیز کے خلاف میچ میں جہانداد خان نے کوڈ آف کنڈکٹ کی شق 2.5 کی خلاف ورزی کی۔

میچ ریفری نے جہانداد خان پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا ہے۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کھلاڑی نے سعد مسعود کی وکٹ حاصل کرنے کے بعد نامناسب انداز میں جشن منایا تھا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید