امن ہے دنیا کی قسمت میں کہ جنگ
کون آج اِ س امر سے واقف بھلا
پوری دنیا بے یقینی کے سبب
ہے مسلسل کشمکش میں مبتلا
انہوں نے کہا کہ اس ملاقات میں ہم نے آنے والے نیٹو سربراہی اجلاس اور یورپ میں دفاعی صنعتی پیداوار کو کیسے بڑھا سکتے ہیں اس پر تبادلہ خیال کیا۔
یہ حمایت انہوں نے صدر ٹرمپ کی کیتھولک چرچ کے روحانی پیشوا پوپ لیو پر جنگ مخالف بیانیہ بنانے کا الزام عائد کرنے کی تنقید کے بعد کی۔
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے جنگ نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن کرنی پڑی، امریکا کے پاس دنیا کی بہترین فوج ہے اور اسے مزید بہتر کر رہے ہیں۔
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ثالثی اور جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو موثر اور ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اسےسراہا ہے اور ایرانی وفد کی اسلام آباد مذاکرات میں میزبانی کو قابل قدر قرار دیتے ہوئے ستائش کی ہے۔
اسرائیل لبنان جنگ بندی کے بعد تہران حزب اللّٰہ کے نعروں سے گونج اٹھا۔
پاکستان کی طرف سے چیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا جبکہ نیٹو کی طرف سے ڈائریکٹر انٹرنیشنل ملٹری اسٹاف کوآپریٹو سیکیورٹی ڈویژن میجر جنرل ایرے انگوڈر نے قیادت کی۔
شہباز شریف نے کہا کہ فورم میں شرکت اور صدر اردوان سے ملاقات باعث مسرت ہے۔
انہوں نے کہا کہ دشمنوں کی یہ خواہش ہے کہ ایران ان کے سامنے ہتھیار ڈال دے مگر ان کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ انہوں نے ایک روز پہلے ہی واضح کردیا تھا کہ جنگ بندی درحقیقت حزب اللّٰہ کی استقامت اور مزاحمتی محاذ کے اتحاد کا نتیجہ ہے۔
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کے خاتمے اور دیرپا امن کے قیام کے مقصد کے حصول کے لیے کوشاں ہے۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات ہوئی ہے۔
کراچی میں کراچی کنگز کے خلاف فتح کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فہیم اشرف کا کہنا تھا کہ جو آج تنقید کرتے ہیں وہ بھی ماضی میں ایسے ہی تھے۔
سلمان علی آغا کا کہنا تھا کہ آج کا وکٹ 170 والا تھا لیکن ہم وہاں تک اسکور نہیں کرسکے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اوپر والے پورشن سے دوسری خاتون نے پولیو ورکر کو گالیاں دیں اور نیچے آکر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
امریکہ اور ایران مذاکرات میں پاکستان کی کاوشیں قابلِ تعریف ہیں: سینیٹر محمد اورنگزیب
یہ منظر دیکھنے والوں کو حیران بھی کر گیا اور محظوظ بھی، ثابت کرتے ہوئے کہ قدرت کبھی کبھار ایسا شو پیش کرتی ہے جو کسی کامیڈی سے کم نہیں ہوتا۔