• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین: ایشین بیچ گیمز، پاکستانی کبڈی ٹیم کو شکست

---تصویر بشکریہ رپورٹر
---تصویر بشکریہ رپورٹر

ایشین بیچ گیمز کے مقابلے چین کے شہر ثانیہ میں جاری ہیں جہاں پاکستانی کبڈی ٹیم کو ایران کے ہاتھوں 28-38 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

ایکواتھلون ایونٹ میں پاکستان کے حمزہ آصف نے مینز فائنل میں 31 ایتھلیٹس کے درمیان 28 ویں پوزیشن حاصل کی اور 37.26 منٹ کے ساتھ اپنا پرسنل بیسٹ ریکارڈ بنایا۔

اسی طرح ویمنز ایکواتھلون فائنل میں 27 ایتھلیٹس کے درمیان پاکستان کی عائشہ وقاص نے 26 ویں پوزیشن حاصل کی۔

 انہوں نے 56.32 منٹ میں ریس مکمل کر کے اپنا پرسنل بیسٹ بھی بنایا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید