• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ننکانہ صاحب میں مقابلہ، تین ڈاکو مارے گئے

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

ننکانہ صاحب میں سی سی ڈی اور ڈاکوؤں کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا۔ ترجمان کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3 ڈاکو ہلاک جبکہ ایک فرار ہوگیا۔ 

ترجمان کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مطابق سی سی ڈی ٹیم پر مشکوک افراد نے رکنے کے بجائے فائرنگ کی گئی، ملزمان 28 ڈکیتی اور چوری کے مقدمات میں پولیس کومطلوب تھے۔ 

ترجمان سی سی ڈی کے مطابق تینوں ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے، جو دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گئے۔ 

ترجمان سی سی ڈی کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کا ایک ساتھی فرار ہو گیا۔

قومی خبریں سے مزید