کراچی میں شارع فیصل پر پولیس آفس کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق بچہ اپارٹمنٹ کے باہر سائیکل چلا رہا تھا کہ ٹریکٹر نے اسے ٹکر مار دی۔
ٹریکٹر ڈرائیور کو فرار ہوتے ہوئے پولیس نے گرفتار کر لیا۔
پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں 9 محرم کے جلوس اپنے روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں۔
مقتولہ کے اہلِ خانہ نے وزیرِاعلیٰ پنجاب سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل ہے۔
وزیرِ اعظم نے کہا کہ وینزویلا کی حکومت اور عوام کو تعزیت پیش کرتے ہیں، مشکل وقت میں متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں۔
نائب وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ ہم امن پسند ملک ہیں، پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والوں کو رسوائی کا سامنا ہے۔
وزارت خارجہ کے مطابق چین نے خطے میں قیامِ امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔
وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلوں کے بعد ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
پولیس کے مطابق لڑکی کے ساتھ زیادتی کا واقعہ چند ماہ قبل پیش آیا تھا۔
ایف آئی اے کے مطابق اکاؤنٹس ہولڈر کے بجائے کوئی اور اکاؤنٹس استعمال کر رہا تھا، مشکوک ٹرانزیکشنز سے منی لانڈرنگ کی گئی، 29 مئی کو مقدمہ درج ہوا۔
پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید نے بتایا ہے کہ مقتولہ کے پوسٹ مارٹم میں زیادتی اور تشدد کی تصدیق ہو گئی ہے۔
اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ پاکستان کی کوششوں سے عارضی جنگ بندی ممکن ہوئی
جلوس روایتی راستوں سے گزرتا ہوا حسینیہ ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہو گا۔
ترجمان کے مطابق رجسٹرڈ عازمین میں 30 ہزار مرد ، 21 ہزار خواتین شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ راجہ پرویز اشرف نے خواجہ آصف کو اپنی بات واپس لینے کا موقع دیا، وزیرِ دفاع معافی مانگنے کے لیے تیار نہیں۔
قومی اسمبلی میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔
وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ مہاجرین کی نشستوں کا معاملہ آئینی و قانونی ہے، مہاجرین کو حق رائے دہی سے محروم کرنا تحریکِ آزادی کے مقصد سے انحراف ہے۔