گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) پولیس کیطرف سے ون ویلروں کیخلاف کارروائی سے ٹریفک حادثات میں کمی واقع ہوئی ، ڈسٹرکٹ ہسپتال میں ٹریفک حاد ثات میں زخمی ہونیوالے 22افرد کو لایا گیا جن میں 1اسامہ نامی نوجوان ون ویلر تھا جبکہ باقی تمام شہری ٹریفک حادثے کا نشانہ بنے ۔