بھکر میں زمین کے تنازع پر 2 گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق واقعہ بستی چانڈیا میں زمین کے تنازع پر پیش آیا۔
لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
کارگل جنگ کے ہیرو کیپٹن کرنل شیر خان شہید، نشان حیدر کی آج 27 ویں برسی منائی جائے گی۔
صدر آصف زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دورۂِ پاکستان کی دعوت دے دی۔
بلال اظہر کیانی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف عوام کو اپنی چھت اپنا گھر دینے کا وعدہ پورا کر رہے ہیں،
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہے کہ خواتین اور غیر ملکی مہمانوں کا تحفظ ریاست کی ذمے داری ہے۔
گفتگو میں پاک ترکیہ اسٹریٹجک شراکت داری کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا: شہباز شریف
راولپنڈی کے 150 سال پرانے سینما اراضی سے متعلقہ کیس میں 3 گرفتاریاں ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق یکم جولائی کو بھاگٹا نوالہ سے بچے کو اغوا کیا گیا تھا، ملوث افراد کا کہنا ہے کہ اپنے بچے کی وفات کے بعد بچہ کو ساتھ لے گئے تھے۔
بلوچستان حکومت نے شاہراہوں کی سیکیورٹی کے لیے نئی فورس کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔
صفائی کے دوران حفاظتی کٹس نہ ہونے پر آپریشن انچارج کو معطل کرکے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
سہیل آفریدی کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 20 لاکھ اور زخمیوں کو فی کس 10 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
گزشتہ روز کوئٹہ سے پشاور جانے والی بس کے حادثے میں 40 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوئے تھے۔
نوجوان محمد عثمان نے بتایا کہ دھرنے میں شریک بعض افراد واپس آنا چاہتے ہیں، واپس جانے کی کوشش کرنے والوں کی گاڑیوں کی چابیاں بھی چھین لی گئی ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ہم ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہیں گے، خصوصی اقتصادی زونز کے حوالے سے متعلقہ وزارتیں قریبی روابط جاری رکھیں گے۔
آئی جی پولیس ترجمان نے واضح کیا کہ دریک عیدگاہ میں جاری دھرنے کے مقام پر پولیس یا دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صدررجب طیب اردوان کی مخلصانہ حمایت سے پاکستان کو ثالثی کے کردار کا موقع ملا۔