نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم انجری کے باعث بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ سے باہر ہو گئے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے مطابق ٹریننگ سیشن کے دوران ٹام لیتھم کے پاؤں کے انگوٹھے پر بال لگی ہے۔
ٹام لیتھم کی عدم موجودگی میں نک کیلی آج کھیلے جانے والے میچ میں نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔