• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار معافی مانگیں یا قانونی کارروائی کا سامنا کریں: بلاول

Chaudhry Nisar Demand Apology Or Face Legal Action Bilawal Bhutto
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے الزامات پرایکشن میں آگئے ، انہوں نے کہا ہے کہ چوہدری نثار معافی مانگیں یا قانونی کارروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو جائیں ۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے وفاقی وزیرداخلہ کے بیانات پر قانونی نوٹس بھجوانے کا فیصلہ کرلیا ۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو نے قانونی مشیروں کو چوہدری نثار کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوانے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
تازہ ترین