• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا 

پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔

ٹرافی کی رونمائی دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے کی اور اس کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔

واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے میر پور ڈھاکا میں شروع ہو گا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید