• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
— تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی ایک روزہ دورے پر بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا پہنچ گئے۔

وہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے عہدیداران سے ملاقات میں ایشیاء کپ پر بات چیت کریں گے۔

محسن نقوی بی سی بی کی ایڈ ہاک کمیٹی کے سربراہ تمیم اقبال سے ایشیاء کپ کے حوالے سے بات چیت بھی کریں گے۔

محسن نقوی پاکستان اور بنگلا دیش ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل بھی دیکھیں گے۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش 2027ء کے ایشیاء کپ کا میزبان ہے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید