• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افواجِ پاکستان نے معرکہ حق میں تاریخی فتح حاصل کی: حیدر شاہ

معرکہ حق، بنیان مرصوص کی سالگرہ کی مناسبت سے سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ نے شاندار تقریب کا انقاد کیا۔

اس موقع پر پاکستان کے سفیر حیدر شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری بہادر افواج نے ثابت کردیا ہے کہ ہم اپنی سرحدوں کی حفاظت کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ افواجِ پاکستان نے معرکہ حق میں تاریخی فتح حاصل کی اور دشمن کو دندان شکن جواب دیا۔

برطانیہ و یورپ سے مزید