ہالینڈ میں یوم پاکستان کی تقریب، سفیر پاکستان نے پرچم کشائی کی
ہالینڈ میں بھی یوم پاکستان کی تقریب شایان شان انداز میں منائی گئی گئی اور دی ہیگ ہالینڈ میں واقع سفارتخانہ پاکستان میں 85 واں یوم پاکستان روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
March 24, 2025 / 05:29 pm
دی ہیگ: پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر کی مسجد کا افتتاح
تقریب کا آغاز حافظ آفتاب احمد نے تلاوت قران پاک سے کیا، پروفیسر وقار اسلم نے بارگاہ رسالت میں نعتیہ گلہائے عقیدت پیش کیے۔
March 18, 2025 / 09:00 pm
جاوید عظیمی کا شمس الدین عظیمی کی رحلت پر اظہارِ افسوس
مراقبہ ہال ہالینڈ کے سر پرست اعلیٰ حاجی جاوید عظیمی نے اظہار افسوس کرتے کہا ہے کہ علم و ادب روحانیت کا ایک اور چراغ گل ہوگیا۔
February 22, 2025 / 07:48 am