• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، لڑائی جھگڑوں میں 2افراد زخمی

گجرات(نمائندہ جنگ)لڑائی جھگڑوں کے واقعات میں 2افراد زخمی ہوگئے،  جوگی محلہ میں عرفان وغیرہ نے ڈنڈوں سوٹوں سے حملہ کرکے اعجاز حسین کو زخمی کردیا جبکہ گجر کوٹلہ  میں شاہد سلیم وغیرہ 5 افراد نے  حملہ کرکے پرویز اختر کو زخمی کردیا، پولیس نے مقدمات درج کر لئے۔ 
تازہ ترین