• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دادو میں نیب کی کارروائی ،محکمہ آبپاشی کے 8 ملازمین گرفتار

Nab Raid In Dadu 8 Officers Of Irrigation Dept Arrest
دادو میں نیب نے کارروائی کرکے بارہ کروڑ روپے سے زائد کی بدعنوانی میں ملوث محکمہ آبپاشی سندھ کے آٹھ ملازمین کو گرفتار کرلیا گیا۔

ترجمان نیب کے مطابق گرفتار افراد میں ایگزیکٹیو انجینئر عبدالغنی ، غلام سرور، حبیب اللہ کبورو، غلام نبی لوند ،اسسٹنٹ انجینئر عبدالستارکھوسو، منظور احمد سولنگی ،سب انجینئر علی اصغر جمالی اور نذر حسین شامل ہیں ۔

محکمہ آبپاشی سندھ کے ان ملازمین پر دادواورجوہی میں سیلاب سے متاثرہ علاقے میں ترقیاتی کام کے لیے ملنے والے فنڈز میں 12 کروڑ روپے سے زائد کی بدعنوانی کا الزام ہے ۔
تازہ ترین