سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیالکوٹ میں سوموار کو تیز دھوپ کی وجہ سے سارادن گرمی اور حبس میں اضافہ رہا۔ محکمہ موسمیات کیمطابق درجہ حرارت35ڈگری سینٹی گریڈ رہا، ہوا میں نمی کا تناسب 65فیصد جبکہ04کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلتی رہی حد نظر 10 کلومیٹر جبکہ ڈیو پوائٹ28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج منگل کو بھی موسم کے گرم رہنے کا امکان ہے۔