بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے بلاول بھٹو کو عیدالاضحیٰ کی مبارک باد دی۔
بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہباز شریف کی مبارک باد پر شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان مختلف امور پر بھی گفتگو ہوئی۔