• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانپور ڈیم میں 3 نوجوان ڈوب کر جاں بحق

خانپور ڈیم میں دوست کو بچاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ خانپور ڈیم میں پیش آیا، جہاں 3 دوست نہانے کے لیے پانی میں اترے۔

اس دوران ایک نوجوان گہرے پانی میں چلا گیا، جسے بچانے کے لیے اس کے 2 دوست بھی پانی میں کود پڑے تاہم تیز بہاؤ اور گہرائی کے باعث تینوں ڈوب گئے۔

ریسکیو ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے 2 نوجوانوں کی لاشیں نکال لیں، جبکہ تیسرے دوست کو پانی سے نکال کر تشویشناک حالت میں خانپور اسپتال منتقل کردیا گیا یے۔

قومی خبریں سے مزید